Knowledge hub معلوماتی مرکز › Grow guides اگانے کے طریقے
🌾 Field crops کھیت کی فصلیں
How to grow Wheatگندم اگانے کا طریقہ 🌾
Sow on time: every week of delay lowers the yield.
وقت پر بوئیں؛ ہر ہفتے کی دیر سے پیداوار کم ہوتی ہے۔

- 🌡️ Best temperature بہترین درجہ حرارت
- 15–25°C
- ⏱️ Time to harvest تیار ہونے کا وقت
- 5–7 months (longer at high altitude) 5–7 مہینے (بلندی پر زیادہ)
- 📏 Spacing فاصلہ
- Rows 20–22 cm apart قطاریں 20–22 سینٹی میٹر کے فاصلے پر
- ⭐ Difficulty مشکل
- 😊 Easy آسان
- 📍 Best areas in AJK آزاد کشمیر میں بہترین علاقے
- All AJK; the main winter crop پورا آزاد کشمیر؛ ربیع کی بڑی فصل
Planting time in your area آپ کے علاقے میں لگانے کا وقت
Plains & low hills میدانی و نشیبی علاقے
Below 1,000 m · Mirpur, Bhimber, lower Kotli میرپور، بھمبر، زیریں کوٹلی
🌱 Plant لگائیں Oct – Nov اکتوبر تا نومبر
🧺 Harvest کٹائی Apr – May اپریل تا مئی
Mid hills درمیانے پہاڑی علاقے
1,000 – 2,000 m · Muzaffarabad, Bagh, Poonch, Sudhnoti, Hattian, upper Kotli مظفرآباد، باغ، پونچھ، سدھنوتی، ہٹیاں، بالائی کوٹلی
🌱 Plant لگائیں Oct – Nov اکتوبر تا نومبر
🧺 Harvest کٹائی May – Jun مئی تا جون
High mountains بلند پہاڑی علاقے
Above 2,000 m · Neelum, Leepa, upper Haveli نیلم، لیپہ، بالائی حویلی
🌱 Plant لگائیں Sep – Oct ستمبر تا اکتوبر
🧺 Harvest کٹائی Jul – Aug جولائی تا اگست
Step by step مرحلہ وار طریقہ
-
🗓️1
When to plantکب لگائیں
Plains & low hills: Oct – Nov · Mid hills: Oct – Nov · High mountains: Sep – Oct. Check the table above for your area.
میدانی و نشیبی علاقے: اکتوبر تا نومبر۔ درمیانے پہاڑی علاقے: اکتوبر تا نومبر۔ بلند پہاڑی علاقے: ستمبر تا اکتوبر۔ اپنے علاقے کے لیے اوپر کا جدول دیکھیں۔
-
🌱2
Choose seed or plantبیج یا پودا چنیں
Use approved, rust-resistant seed from the agriculture department. About 5 kg per kanal.
محکمہ زراعت سے منظور شدہ، کنگی سے محفوظ بیج۔ ایک کنال کے لیے تقریباً 5 کلو۔
-
🪴3
Prepare the soilزمین تیار کریں
Plough 2–3 times to a fine seedbed; add farmyard manure.
2–3 بار ہل چلا کر باریک کھیت تیار کریں؛ گوبر کی کھاد ملائیں۔
-
🕳️4
Sow or plantبوائی / پودا لگائیں
Sow in lines with a drill or by hand, 4–5 cm deep, in good moisture.
اچھے وتر میں ڈرل یا ہاتھ سے لائنوں میں 4–5 سینٹی میٹر گہرا بوئیں۔
-
💧5
Wateringپانی
Rain-fed in most of AJK; where possible water at crown-root stage (3 weeks) and at earing.
زیادہ تر بارانی؛ ممکن ہو تو 3 ہفتے پر اور سٹہ نکلنے پر پانی۔
-
🧪6
Compost & fertiliserکھاد
DAP at sowing; urea in two parts at first water/rain and at tillering.
بوائی پر DAP؛ یوریا دو حصوں میں، پہلے پانی/بارش اور شاخیں نکلنے پر۔
-
✂️7
Careدیکھ بھال
Remove weeds in the first 6 weeks.
پہلے 6 ہفتوں میں جڑی بوٹیاں نکالیں۔
-
🐛8
Pests & diseasesکیڑے اور بیماریاں
Yellow rust (yellow powder stripes): use resistant seed; report outbreaks to experts quickly.
پیلی کنگی (پتوں پر پیلی دھاریاں)؛ محفوظ بیج استعمال کریں؛ حملہ ہو تو فوراً ماہرین کو بتائیں۔
-
🧺9
Harvest & storeکٹائی اور سنبھال
Cut when grains are hard and golden; dry well before storing in clean bins.
دانے سخت اور سنہری ہوں تو کاٹیں؛ صاف ڈرم میں رکھنے سے پہلے اچھی طرح سُکھائیں۔
Common problems and easy fixes عام مسائل اور آسان حل
❓ Yellow stripes on leaves پتوں پر پیلی دھاریاں
✅ Rust: tell the experts and change to resistant seed next year. کنگی؛ ماہرین کو بتائیں اور اگلے سال محفوظ بیج لیں۔
Share this guide on WhatsApp یہ طریقہ واٹس ایپ پر شیئر کریں
📷 Photo: kallerna · CC BY-SA 4.0 · Wikimedia Commons
ℹ️ General guidance for AJK. Timing changes with altitude, slope and the season; quantities are approximate. When in doubt, ask a local expert. آزاد کشمیر کے لیے عمومی رہنمائی۔ وقت بلندی، ڈھلوان اور موسم کے ساتھ بدلتا ہے؛ مقداریں اندازاً ہیں۔ شک ہو تو مقامی ماہر سے پوچھیں۔
More guides مزید طریقے

