Skip to content
Khud Kafeel Tehreek خود کفیل تحریک

Khud Kafeel Mandi خود کفیل منڈی 🍯 Honey (شہد)

کشمیر ماؤنٹین ہنی بی کیپنگ

Rs 7,000 per kg (فی کلو) Negotiable قابلِ بات چیت

📍 Rawlakot ajk and Rawlapindi, Poonch (Rawalakot) · پونچھ (راولاکوٹ) · 9 hr ago 9 گھنٹے پہلے

Seller بیچنے والا

👤 khadimshoaib374@gmail.com

Tell the seller you found this ad on Khud Kafeel Mandi. بیچنے والے کو بتائیں کہ آپ نے یہ اشتہار خود کفیل منڈی پر دیکھا

Detailsتفصیل

میرے پاس بہت اچھے اچھے شہد ہوتے ہیں اور یہ ہے کہ یہ شہد مختلف بیماریوں پہ ہوتے ہیں مثلا فرض کریں کہ ہمارا کشمیر کا دیسی شہد ہو گیا یہ کھانسی نزلہ زکام کسی کو نمونیا ہو جائیں ٹھنڈ ہو جائے تو اس پہ یہ بہت کارامد ہے ٹھیک ہے اسی طرح بیری کا ھانی ہے پاکستان کا وہ اگر اپ استعمال کریں تو کوئی مریض ہے بالفرض اگر اپ جو ہے نا کسی بھائی کو وہ ہو جائے فالج ہو جائے دل کا مسئلہ ہو جائے خون نہ بننا ہو خون کی کمی ہو تو وہ استعمال کریں بہت اچھا ہوتا ہے اسی طرح پاکستان میں بڑی مکھی ہے وہ کشمیر میں بھی اتی ہے ادھر بھی ہوتی ہے دونوں سائیڈوں سے اتارتے ہیں اچھے سے اچھا شہد ہوتا ہے ہمارے پاس جس بھائی کو چاہیے اس کے علاوہ فارمی مکھی بھی ہے فارمی شہد بھی ہے ان کی بیماریوں کے متعلق ان کے ٹولز اوزار اتارنے کا طریقہ وردیاں ہر چیز ہے ہمارے پاس ٹائم ٹائم پہ نکال کے بھی دیتے ہیں جتنی پتھروں میں ہو چاہے دیوار میں ہو۔چاہے درخت پہ ہو چاہے کسی بھی جگہ ہو پاکستان میں یا کشمیر میں نکال کے دیں گے 03004438215
03135712224

Share this ad یہ اشتہار شیئر کریں Sell something کچھ بیچیں

More in this categoryاس زمرے میں مزید